ہم سے رابطہ کریں
کال کریں، واٹس ایپ کریں یا دکان پر آ جائیں۔ ریٹ پوچھنا ہو تو واٹس ایپ سب سے آسان ہے۔
دکان کا پتہ
منشی محلہ، گلی نمبر 6، امین پور بازار، گھنٹہ گھر، فیصل آباد
دکان کے اوقات
- پیر سے جمعہ
- صبح 9 سے رات 8 بجے
- ہفتہ
- صبح 9 سے رات 8 بجے
- اتوار
- چھٹی
رابطے کے بارے میں سوالات
جواب نہیں ملا؟ سیدھا ہم سے بات کریں۔
دکان کب کھلی ہوتی ہے؟
پیر سے ہفتہ صبح 9 سے رات 8 بجے تک۔ اتوار اور سرکاری چھٹی کو بند۔
سب سے جلدی جواب کہاں ملے گا؟
واٹس ایپ پر۔ کسی بھی وقت میسج یا فائل بھیج دیں، دکان کے اوقات میں جلدی جواب ملے گا۔
کیا فائل واٹس ایپ پر بھیج سکتا ہوں؟
جی بالکل۔ PDF، تصویر، کورل یا السٹریٹر کی فائل، سب واٹس ایپ پر بھیج سکتے ہیں۔
کیا دکان پر آ کر سیمپل دیکھ سکتا ہوں؟
جی، دکان کے اوقات میں آئیں، کاغذ اور فنش کے سیمپل دیکھیں اور کام سمجھا دیں۔
